-
1
-
2
-
3
-
4
بچوں کے لیے بنیادی تجوید کورس
اس کورس کی نمایاں خصوصیات یہ ہیں:
دلچسپ اور مؤثر سرگرمیوں کے ذریعے عربی حروفِ تہجی کی اشکال کی پہچان کروائی گئی ہے۔
صوتی طریقۂ تدریس کے ذریعے اس کورس کو بچوں کے لیے انتہائی آسان بنایا گیا ہے۔
مخارج کے لحاظ سے عربی حروف کے گروپس بنائے گئے ہیں جن میں آسان سے مشکل کا اصول اپنایا گیا ہے۔
عربی حروف کی زبر، زیر اور پیش کے ساتھ آوازیں سکھانے کے لیے ایک نظم دی گئی ہے۔
تجوید کے بنیادی قواعد تصور سازی کے اصول کے تحت آسان انداز میں سکھائے گئے ہیں۔
تجوید کے تصورات کے تعارف کے لیے مؤثر کہانیوں سے مدد لی گئی ہے۔
No Data Found!
0 Reviews